: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 27 ستمبر ۔ کو ل انڈیا لمیٹیڈ نے امید وا روں سے در خوا ستیں طلب کی ہیں جو منیجمینٹ میں بحیثیت ٹر ینی شا مل ہو نا چا ہتے ہیں۔ امید واروں کا ا نتخا ب gate امتحا ن 2015 میں کامیا بی کے تحت ہو گا ۔ میکا نیکل ‘ الکٹریکل ’ جیا لو جی ’ ما
ئینگ میں ا نجینیر نگ کی ڈ گری 60 فیصد نشا نا ت کے سا تھ حا صل کی ہو ۔ GATE امتحا ن کے در خوا ستیں دا خل کر نے کی آ خری تا ر یخ یکم اکتو بر ہے اور کو ل انڈیا لمیٹیڈ کی آ ن لا ئن سہو لت ڈ سمبر کے آ خری ہفتہ میں جا ئینگی اور یکم نو مبر آ خری تا ر یخ ہو گی۔ مز ید تفصیلا ت و یب سا ئٹ www.coalindia.in سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔